زندگی آگوشِ لہد میں جا رہی ہے ابھی
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaتری یادیں ترا فرض نبا رہی ہے ابھی
ترے بعد تری یادیں ستا رہی ہے ابھی
جاری وکھو ستم مجھ پے تُم جفاؤں کے
کہ تن سے جان جا رہی ہے ابھی
ابھی ابھی روکے خاموش ہوئے ارمانِ دل
طبعیت نئے غم سے گھبرا رہی ہے ابھی
درد کو مل سکے سکون کیسے رات بھر
چاند تاروں میں نظر وہ آ رہی ہے ابھی
مفلسی ، اصطراب ، تڑپ ، بے قراری
سنو! کہ عاشقی زخم گِنا رہی ہے ابھی
نہال دیکھو تماشا میری زندگی کا سریام اب
زندگی آگوشِ لہد میں جا رہی ہے ابھی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad