زندگی بدلنا چاہتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں
حصارِ الفت سے نکلنا چاہتے ہیں

میری محبت کا دم بھرنے والے
کسی اور کی چاہت کرنا چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 375
13 Nov, 2014