زندگی بے رنگ سی ہے
Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Ahmed Shakir, Multanزندگی بے رنگ سی ہے
 حالت کٹی پتنگ سی ہے
 
 رہتی ہے نہ نکلتی ہے
 روح کچھ تنگ سی ہے
 
 بھلا دوں تجھ کو یا مٹالوںخود کو
 تن میں اک جنگ سی ہے
 
 تو نہیں ملے گا پھر بھی
 دل میں امنگ سی ہے
 
 لوگوں سے سنا ہے شاکر
 طبیعت اسکی سنگ سی ہے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 