زندگی راہگزر
Poet: Nasir Rizvi By: uzma ahmad, Lahoreزندگی رایگزر
ایک انجان سفر
جس طرح ریت کا گھر
کانچ کا جیسے نگر
ہر گھڑی پیش نظر
ٹوٹ جانے کا خطر
کیا ہو انجام سفر
کچھ نہیں اس کی خبر
شب کہاں ہو گی بسر
جانے صبح ہوگی کدھر؟
زندگی راہگزر!
More General Poetry






