زندگی میں امتحاں آتےرہتےہیں
Text size
زندگی میں امتحاں آتےرہتے ہیں
ہم ہر حال میں مسکراتےرہتےہیں
کسی سےبچھڑنےکاماتم کیاکرنا
زندگی میں نئے لوگ آتےرہتےہیں
ابھی سے حوصلہ نہ ہاراےدل
یہ بات خود کوسمجھاتےرہتےہیں
زندگی طوفانوں کاایک ساگرہے
ہم بےفکرہو کرناؤچلاتےرہتےہیں