زندگی کی اصلی اڑان ابھی باقی ہے

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Dr. Shakira Nandini, Porto

زندگی کی اصلی اڑان ابھی باقی ہے
منزل کا اصل امتحاں ابھی باقی ہے

ابھی ناپی ہے مٹھی بھر زمیں ہم نے
ابھی تو آگے سارا آسمان باقی ہے.

Rate it:
Views: 1992
25 Jun, 2021