زندگی گزر نہ جائے باتوں میں

PoetHafeez Javed Submitted byMuhammad Hafeez Javed
Text size

دل تڑپے
محبوب کی یادوں میں
کیسی جدائی
ملن کی راتوں میں
شدت تمنا کہتی ہے
بس جاؤ سانسوں میں
جدت لاؤ مجھ جیسی
تم اپنی چاہتوں میں
ہاتھوں میں ہاتھ دو
زندگی گزر نہ جائے باتوں میں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied