زندگی

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

کچھ یوں مشکل تو نہیں زندگی
بنا دیتے ہیں لوگ مشکل زندگی

نہ صرف اپنی کرتے ہیں مشکل زندگی
دوسروں کی بھی کرتےہیں مشکل زندگی
 

Rate it:
Views: 1644
25 Jan, 2021