زندہ رہیں تو کیا ہے مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا