زکام ۔۔۔۔

Poet: طارق اقبال حاوی, لاہور By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

سرخ آنکھیں تھیں اس کی اس دن ،شاید زکام سے
کیونکہ جاتے ہوئے ہاتھ اس نے، ہلایا ہی نہیں تھا

Rate it:
Views: 506
18 May, 2016