مسجود ملا ئک ہے مگر خا ک نشیں ہے مانوس بہت سجدوں سےاسکی جبیں ہے یہ دھرتی پہ توچلتا ہے مگرعلم ہےاسکو مسکن بھی کہیں اسکا یہیں زیرزمیں ہے