زیر کرو پہلے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

شروع ہوگاجلد سلسلہ فتوحات پھر
تلاش کرو تم مرد جواں باریش کو

بحوالہ کشمیر جسنے یہ برملا کہا
زیر کروپہلے جاکےبنگلہ دیش کو

Rate it:
Views: 386
24 Dec, 2014