سادگی

Poet: KANWAL By: KANWAL SHAHZAD, KARACHI

چاہا تھا اس شخص کو اس دیوانگی کے ساتھ
اس نے کیا کنارا بڑی سادگی کے ساتھ

Rate it:
Views: 887
30 Mar, 2008