بےقدری سے چھوڑ کے جانے والے غَم سے رِشتہ جوڑ کے جانے والے ہم تُمہیں بُھول کے بھی یاد نہیں آئینگے سارے بَھرم توڑ کے جانے والے