سانحہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا گلشن سے پھولوں کا ہی فنا ہو جانا زخم لگیں خاروں سے اور ہاۓ ستم مخملیں گلوں پر ہو غضب کا ڈھانا