سانسوں کی قضا
Poet: By: Kazmi, rawalpindiمیرے دل نے جب بھی دعا ما نگی ہے
تجھے مانگا تیری وفا مانگی ہے
معلوم کیا کس قدر عمر ہے میری
تیری آغوش میں سانسوں کی قضا مانگی ہے
More Love / Romantic Poetry
میرے دل نے جب بھی دعا ما نگی ہے
تجھے مانگا تیری وفا مانگی ہے
معلوم کیا کس قدر عمر ہے میری
تیری آغوش میں سانسوں کی قضا مانگی ہے