نہ ہو فکر ے مال و یار تو کیا اچھا ہے
بے خیال و مست ہو زندگی تو کیا اچھا ہے
نا کوئی پوچھے مجھ سے کہ تجھ میں کیا رکھا ہے
اور نہ ہی میرا ہو کوئی شریک خیال تو کیا اچھا ہے
اک ترنم پہ گزر جائے بس زندگی اپنی
بس اِک میں ہمنوا ہو میرا تو کیا اچھا ہے
مگر خقیقت کچھ الگ سی ہے اس سے
تلخ جو گزر گیا وہ بھی اور جو گزرنے والا ہے،کہنا کی سب اچھا ہے
وہ جس خال میں بھی رکھے اچھا ہے بہت اچھا ہے قاسم
بس اک ہمزاج مل جایے تو سب اچھا ہے