سبھی آزاد پھرتے ھیں،

Poet: By: sumera ataria, GUDDU

ھے آدم سے کوئی نسبت نا یے بندے خدا کے ھیں
جو کھیلیے خون کی ھولی وہ سب کے سب درندے ھیں

کسی کی لاش سڑکوں پر،کبھی ملتی ھے بوری میں
کہیں قاتل نھیں ملتے سبھی آزاد پھرتے ھیں

Rate it:
Views: 507
07 May, 2012