سب حسینوں سےوہ اصغرکو ممتازلگتی ہے

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

سب حسینوں سےوہ اصغرکو ممتاز لگتی ہے
چالیس سال تک جو کھلا نہیں وہ راز لگتی ہے
وہ بات کرنے کےلیےجیسےاپنا منہ کھولتی ہے
پھر کیا بتاؤں کے وہ کتنی مایہ ناز لگتی ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied