سب خواب ہے وہم و گُمان ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

یہ سب تصور ہے
خواب ہے گمان ہے

ہم نے خیال کی تصویر کو
حقیقی تعبیر بنا رکھا ہے

Rate it:
Views: 397
01 Jun, 2023