سب دیکھتے رہتے ہیں قطاروں میں تماشا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaسب دیکھتے رہتے ہیں قطاروں میں تماشا
عزّت بھی مری آج مرے ہاتھ نہیں ہے
کیا تیری امارت پہ لکھوں آج میں وشمہ
اب میرے اثاثوں میں مری ذات نہیں ہے
More General Poetry
سب دیکھتے رہتے ہیں قطاروں میں تماشا
عزّت بھی مری آج مرے ہاتھ نہیں ہے
کیا تیری امارت پہ لکھوں آج میں وشمہ
اب میرے اثاثوں میں مری ذات نہیں ہے