سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے

Poet: شازین By: شازین, Lahore

سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے
جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی

Rate it:
Views: 129
05 May, 2026
More Love / Romantic Poetry