سب نظروں کا دھوکہ ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم کیسی باتیں کرتے ہو ان باتوں کا یہ موقعہ ہے
سوچ پہ کیا پابندی ہے خیال کو کس نے روکا ہے

یہ چاروں طرف بکھرے جلوے یہ شوخ ادا رنگین جہاں
جو کچھ کہ ہم نے دیکھا ہے سب ان نظروں کا دھوکہ ہے

Rate it:
Views: 788
05 Dec, 2009