سب کو پریم کا راگ سنائے جا ہر دل میں پریم کی گنگا بہائےجا زندگی میں دکھ آئے یا سکھ آئے جیسا بھی سماں ہوتومسکائے جا نفرت کےناگ خود مر جائیں گے اسی طرح پیارکی بین بجائے جا پیار بانٹنے سےکبھی کم نہیں ہوتا تو زمانے میں محبت کو پھیلائےجا