ستاروں پہ کمند
Poet: Ahsan Nawaz By: ahsan Nawaz, Lahoreمیرے حوصلے بلند
بختوں کے حاجتمند
وہ اقبال کا شاہیں
جسے خود پہ تھا یقیں
آج خود سے بھی ہے تنگ
بولو کیسے ڈالے گا
ستاروں پہ کمند
میرے حوصلے بلند
میرے بختوں کے حاجتمند
More General Poetry
میرے حوصلے بلند
بختوں کے حاجتمند
وہ اقبال کا شاہیں
جسے خود پہ تھا یقیں
آج خود سے بھی ہے تنگ
بولو کیسے ڈالے گا
ستاروں پہ کمند
میرے حوصلے بلند
میرے بختوں کے حاجتمند