جنوری میں اس سے سرسری ملاقات ہم نے کی
فروری میں اس سے کچھ بات ہم نے کی
مارچ میں اسکو اشارے سے پیغام دیا
اپریل میں اس کو آنکھوں سے سلام کیا
مئی میں آکے وہ آنکھوں میں اتر گئی
جون میں آکے وہ دل میں اتر گئی
جولائی میں کھائیں جینے مرنے کی قسمیں
اگست میں توڑدیں زمانے کی رسمیں
ستمبر میں اسکی یاد میں آنکھیں نم کردیں
اکتوبر میں اسکو دل سے نکال دیا
نومبر میں اسکی شادی کا کارڈ آیا
دسمبر میں اسکو بہن کہہ کر دل کو بھلایا