نظر میں کب تک نم ہوگا میرا دکھ کب تک کم ہوگا مجھے سہنا ہے درد الفت دم میں جب تک دم ہوگا سرِ تسلیم جو کہ تھا میری جاں اب تک خم ہوگا