سر چڑھ کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اب یہاں عدل و انصاف کا کر کے بول بالا
گتھی کو مسائل کی انساں کےکھولےگا

ایسا ایک جادو ہے یہ پاکستان کہ جو اب
سر چڑھ کے آج کی اس دنیا کےبولےگا
 

Rate it:
Views: 414
30 Dec, 2014