سلام بھیجا ہے اپنا کلام بھیجا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreسلام بھیجا ہے اپنا کلام بھیجا ہے
بہت نایاب ہمیں یہ انعام بھیجا ہے
میں اپنے نام سے مقام سے نا آشنا تھا
جو میرا نام بنا دے وہ کام بھیجا ہے
More General Poetry
سلام بھیجا ہے اپنا کلام بھیجا ہے
بہت نایاب ہمیں یہ انعام بھیجا ہے
میں اپنے نام سے مقام سے نا آشنا تھا
جو میرا نام بنا دے وہ کام بھیجا ہے