سمجھداری چاہئیے

Poet: UA By: UA, Lahore

سمجھداری چاہئیے،
زندگی میں پنپنے کے لئے
ہوشیاری چاہئیے
ایسا بھی سیدھا پن کیا ہو
اپنے حقوق کا ہی پتا نہ ہو
ایسا بھی سیدھا پن کیا ہو
سمجھداری چاہئیے،
زندگی میں پنپنے کے لئے
ہوشیاری چاہئیے
 

Rate it:
Views: 685
17 Mar, 2019