سمجھ پاؤ جو لفظوں کو

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

سمجھ پاؤ جو لفظوں کو فقط اتنا سمجھ جاؤ
کسی کی زندگی تم بن ادھوری ہی ادھوری ہے

Rate it:
Views: 431
06 Aug, 2015