Add Poetry

سمندر ، سمندروں سے ملتے رہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

سمندر ، سمندروں سے ملتے رہے
کچھ سفینے یوں ہی سفر کرتے رہے

اداس شام دل کی طرح ہیں آج
ہم بے وجہ کاغذوں پر درد لکھتے رہے

کس سے کریں شکوہ ۔ کون ہیں مجرم ہمارا
دعاوں میں ہاتھ ُاٹھا کر ہم یوں ہی سیسکتے رہے

ُاس کے در پر بیٹھانا اور خاموش رہنا
ہم اپنے ضبط کو یوں بھی آزماتے رہے

وہ میرا کچھ نہیں لگتا جو کے سب کچھ ہے
پتھر کے صنم پر ہم یوں ہی مرتے رہے

آنسوؤں کا سفر اب بند کر دیا ہم نے
اب ہنس ہنس کر دل بہلاتے رہے

وہ خود غرض تھا جو آٰیا تھا
ہم نجانے کس لیے دیپ جلاتے رہے

Rate it:
Views: 341
06 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets