سمندر میں پہنچ کر موجو میں پنس گئے لحروں نے زخم دیے بحوروں میں الجھہ گئے وہ دور سے نظارا دیکھتے رھے یوں دور سے مزے لوٹتے رھے ساحل پر پہنچ کر پرندوں میں پھنس گئے وہاں سے بچے تو اپنے ہی جال میں پھنس گئے