سنبھالنی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiہےیقیں اتریں گےپورے یہ جواں ہرآزمائش پر
آسماں پران کو کمند کیونکہ اب ڈالنی ہوگی
مسلمانوں کا شیرازہ بکھر جانے سے پہلے
بڑھ کرامہ کی قیادت ہمکو سنبھالنی ہوگی
More General Poetry






