Add Poetry

سنبھال رکھا ہے تجھے دل کے آینے میں

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

سنبھال رکھا ہے تجھے دل کے آینے میں
ڈر لگتا ہے تجھے بھول جانے میں

چھوٹ نہ جائے نکل کر تو دل سے
نازک ہے تو ٹوٹ جانے میں

ہر بات تجھ سے منسوب ہوتی ہے
خوبصورتی کا پیکر ہے تو زمانے میں

تیرا عکس پیوست رہتا ہے سینے میں
ملتا ہے سکون جی کو جلانے میں

نہیں بھولا سکیں گے تجھے عمر بھر
گزرے گی زندگی خود کو رولانے میں
 

Rate it:
Views: 532
04 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets