سنو تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں عجب ہے المیہ ان کا بہت ہے المیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں