Add Poetry

سن وے لگوں سن وے لگوں

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

سن وے لگوں سن وے لگوں
پیچھلے ہفتے ہم چا روں

واٹر پارک ہے کیا بچوں
انٹری فیس ٧٠٠ روپوں

کھانے پینے کی سب چیزیں پاؤں
صاف ستھرا پارک اور جھولوں

سوئمینگ پول وِچ جب بندہ پہنچوں
ساری تھکن سارا فکر رفع ہوجاؤں

سیکیورٹی اور صفائی کا حال جب دیکھوں
ہر چھوٹے بڑے کا دل خوش ہوجاؤں

فیملی ھٹ بھی کیا خوب ہے
کیا بے مثال پکنک سپوٹ ہے

سارا دن ہم نے خوب انجوائے کیا
شام تک سوئمینگ پول میں گزارا

کھانے کا بھی خوب انتظام ہے
ڈائنیگ ٹیبل اور کرسی عام ہے

اسٹاف بھی بہت خوش اخلاق ہے
بچوں کو لے کر جاؤکیا خوب ہے

سَن وے لگوں اسکا نام ہے
سب کو خوش رکھنا اسکا کام ہے

Rate it:
Views: 365
23 Jun, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets