سودی قرض
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiکسی ہمدرد کامل جانا یہاں ہوتانہیں سہل
عمر بھررہتا ہےانتظار کسی غمگسارکا
سودی قرض بآ سانی ہو جاتا ہے منظور
یہی قرضہ تو ہوتا ہے سبب لوٹ مار کا
More General Poetry
کسی ہمدرد کامل جانا یہاں ہوتانہیں سہل
عمر بھررہتا ہےانتظار کسی غمگسارکا
سودی قرض بآ سانی ہو جاتا ہے منظور
یہی قرضہ تو ہوتا ہے سبب لوٹ مار کا