سورج بنیں، روشن کریں عالم

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

ساحل روما سے لے کر تا خلیج چاٹگام
ایک ہیں ظلمت کی لہریں ایک ہے جبری نظام

جور و استبداد کی تاریک شب ہو بھی تو کیا
آئیں ہم سورج بنیں ، روشن کریں عالم تمام

Rate it:
Views: 410
26 Apr, 2012