سوغاتیں درد کی ساری لے گیا

Poet: rizwana By: rizwana, toronto

سوغاتیں درد کی ساری لے گیا
قرض درد کے بھاری دے گیا

تھا دل کے قریب بہت
تلوار ہجر کی دو دھاری دے گیا

مسرتیں تھی جس کے دمقدم سے
زحم سینے پہ وہ کاری دے گیا

آباد تھی دل کی نگری جس سے
عمر بھر کی آہ و زاری دے گیا
 

Rate it:
Views: 536
20 Jul, 2013