سوغاتیں

Poet: UA By: UA, Lahore

نیلا نیلا سمندر بھی ہے
جزیرہ بھی اور منظر بھی ہے

کھونا چاہو گم ہو جاؤ
ڈوبنا چاہو ڈوبتے جاؤ

رکنا چاہو تو رک جاؤ
دیکھنا چاہو دیکھتے جاؤ

قدرت نے آنکھوں میں بھی
کیا کیا سوغاتیں رکھی ہیں

 

Rate it:
Views: 659
17 Sep, 2008
More General Poetry