سونے چاندی کی چمکتی ہوئی میزانوں میں

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

سونے چاندی کی چمکتی ہوئی میزانوں میں
میرے جذبات کی تسکین نہیں ہو سکتی

زندگی روزِ ازل سے ہے چھلکتا ہُوا زہر
زندگی لائق تحسین نہیں ہو سکتی

Rate it:
Views: 455
17 Oct, 2011