سوچا تھا تجھے بھلا دونگا
Poet: Mian Wajid Ali By: Wajid Ali, Okara سوچا تھا تجھے بھلا دونگا
 نقش دل سے تیرا مٹا نہ سکا
 
 مجھے تیری یاد جو آئی تو
 آنکھ بھر کر میں آنسو بہا نہ سکا
 
 چاہا تھا جسے ٹوٹ کر میں نے اتنا
 اسے مگر اپنا بنا نہ سکا
 
 اب کس انتظار میں بیٹھا ہے واجد
 اک روٹھے ہوئے کو تو منا نہ سکا
More General Poetry






