سوچتی ہوں میں تو لکھتا ہے کوئی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکسوچتی ہوں میں تو لکھتا ہے کوئی
خواب میرے اور بنتا ہے کوئی
میری چاہت کو بلاتا ہے کوئی
مجھ کو پھولوں سےسجاتا ہے کوئی
کس کی یادوں کی ہے خوشبو کیا پتہ
ہجر بھی جس کا ہو جیسے وصل ہی
کون ہے جس سے میری نسبت ہے یہ
سوچتی ہوں میں تو لکھتا ہے کوئی
More Love / Romantic Poetry






