سوچتے ہیں کبھی دیکھیں گے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

سوچتے ہیں،
کبھی دیکھیں گے
وہ ہمیں کِس پل،
یاد کرتےہیں
کبھی سوچیں گے

Rate it:
Views: 103
11 Oct, 2024