سوچ کے دائرے

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USA

سوچ کے دائرے سے پھسلتا ہوا ایک خیال
دل مضطرب کی بیچینی کو بڑھاتا ہوا جیسے ایک سوال

خوابیدہ آنکھوں میں ٹھہر جائے ادھوری تعبیر جیسے
رت جگوں سے ابھرنے لگے تاریکی کے کئی ایک سیال

Rate it:
Views: 567
06 Aug, 2015