سوچ کے غوطے

Poet: junaid By: junaid, ISLAMABAD

میں بھی سوچتا ہوں
نا جانے کیا سوچتا ہوں
یہی سوچتا ہوں کچھ سوچتا ہوں
سوچ سوچ کے جب الجھ جاتا ہوں
تو پھر سوجتا ہوں یہ میں کیا سوچتا ہوں

Rate it:
Views: 748
27 Apr, 2011