سو سو جتن کیے کہ پاس آؤ تم
Poet: Bina By: Bina, Karachiسو سو جتن کیے پہ پاس آؤ تم
یہ کیا پیار سے ہی مکر جاؤ تم
ہتھیار ڈال دیے تمھارے آگے
آنسوں بہا کے نہ پچھتاؤ تم
More Love / Romantic Poetry
سو سو جتن کیے پہ پاس آؤ تم
یہ کیا پیار سے ہی مکر جاؤ تم
ہتھیار ڈال دیے تمھارے آگے
آنسوں بہا کے نہ پچھتاؤ تم