سَچ کی تلقین کرنے والے ہی جُھوٹ پہ جُھوٹ کہے جاتے ہیں حَد میں رہنے کا دَرس دیتے ہیں اور خُود حَد سئ گُزرجاتے ہیں