سُننے والوں کو اک طرفہ کہانی سُنائی جاتی ہے جب کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہے اپنی کار گُزاری بھی کوئی سُناتا ہے کیا اُنگلی تو بَس دُوسروں پر ہی اُٹھائی جاتی ہے